لیہ عیسائی خاندان کے 6 افراد اسلامی تعلیمات سے متاثر
اسلام قبول کر لیا

لیہ (سٹار نیوز آن لائن )۔چوک اعظم کے رہائشی عیسائی خاندان کے 6 افراد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر اور مقامی لوگوں کی کاوشوں سے دائرہ اسلام میں داخل
اعظم جامع مسجد چوک اعظم میں مولانا محبوب الحسن گولڑوی نے خطبہ جمعہ کے دوران کلمہ پڑھایا۔۔۔۔۔۔
شہریوں کا پرتپاک استقبال اور پرجوش انداز میں مبارکباد پیش کی ۔۔۔۔۔۔جمعہ نماز کی ادائیگی کے بعد نومسلم خاندان کی ثابت قدمی اور کاوش کرنے والے افراد کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی

رپورٹ امجد علی ڈھول