احمد پور سیال طیب ہومیو پیتھک کلینک کا افتتاح کر دیا گیا ہے

احمد پور سیال( سٹارنیوز )تحصیل احمد پور سیال ویگن سٹینڈ کے قریب واقع طیب ہومیو پیتھک کلینک کا ربن کاٹ کر افتتاح کر دیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں مفتی سید حبیب احمد شاہ نے خصوصی دعا کروائی اس موقع پرطیب ہومیو پیتھک کلینک کے اونر ڈاکٹر عتیق الرحمن بھٹہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں تمام امراض کا علاج ہومیو پیتھک سے کیا جائے گا افتتاح کے موقع پر ڈاکٹر حبیب الرحمن بھٹہ،ڈاکٹر نصراللہ چیمہ،ڈاکٹر ناصر محمود تجرا،ڈاکٹر اخلاق احمد،ڈاکٹر سرفراز حسین بھٹی،ڈاکٹر عبدالغعور کشمیری،ڈاکٹر محمد سلیم،مفتی سید نجیب احمد شاہ ،اسماعیل سیال اینکر پرسن علی امجد چوہدری، محمد عرفان ہرپل عمران حیدر آرائیں،باوا حسین احمد بھٹہ،ذیشان ظفر گوندل،آصف مہدی بھٹہ،حاجی محمد اشرف بھٹہ،حاجی محمد اسحاق بھٹہ،حاجی محمد صادق بھٹہ،حفیظ الرحمن بھٹہ (پاکستان ائیر فورس)،حاجی سلیم خان بھٹہ،ذوالکفل احمد بھٹہ سلیم شہزاد بھٹہ
محمد ذیشان حیدر بھٹہ ایڈووکیٹ،چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ،حجاز علی بٹ،حوہدری آصف مجید سبحانی،بابر منیر چیمہ سمیت سیاسی سماجی اور تاجر برادری کی کثیر تعداد موجود تھی

رپورٹ محمد عرفان ہرپل