احمد پور سیال کی جامع مسجد پیر سید عبداللطیف شاہ صاحب والی میں سالانہ محفلِ حسن قرآت و حمد ونعت انعقاد کیا گیا
رپورٹ محمد عمران بھٹہ
احمد پور سیال جامع مسجد پیر سید عبداللطیف شاہ والی میں سالانہ 8 ویں محفل حسن قرآت وحمد و نعت زیر صدارت محبوب العلماء وصلحاء جانشین مرشدِ عالم خواجہ خواجگان حضرت اقدس پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد اور زیر قیادت مفتی سیدحبیب احمد شاہ انعقاد کیا گیا جس میں تلاوت قرآن پاک کا شرفِ مصری قاری الشیخ الاستاذ ممدوح ابوزید جمہوریہ مصر، القاری القمری فضیلت الشیخ فردان آدم آف تنزانیہ،فضیلتہ الشیخ المقری الاستاذ ایوب الکباب اف تنزانیہ نے حاصل کیا معروف مذہبی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا محمد فصیل آزاد آف لاہور خصوصی کلام پیش کیا اور ثناء خواں رسول اعجاز حسین شاہ کاظمی اور حافظ محمد ابوبکر
کراچی والے نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا
اس کے علاوہ پیر سید حبیب احمد شاہ کیلئے بہت بڑا اعزاز اور علاقہ بھر کیلئے باعث سعادت اور برکت ہے یاد رہے کہ پچھلے روز محفل حمد و نعت کے پروگرام میں حفظ و قرآن کرنے والے بچوں کو خواجہ خواجگان خانقادہ سراجیہ کندیاں میانوالی کے سجادہ نشیں صاحبزادہ خواجہ خلیل احمد نے اپنے دست مبارک سے67 بچوں میں اسناد تقسیم کی گئی جس میں
حافظ مولانا محمد رئیس بن منظور حسین,حافظ مولانا محمد وقاص بن عبدالغفار,حافظ محمد کاشف حاجی محمد,حافظ قاری محمدمتین ,حافظ مولانا محمد ثقلین ,حافظ محمد اویس عبداللہ بن محمد الیاس,حافظ جبیر اطہر بن مشتاق احمد ,حافظ محمد افاق بن محمد اعظم,حافظ شعیب ندیم بن غلام حسین,حافظ حمزہ رفیق بن محمد رفیق,حافظ ضیاء الرحمان بن اللہ دتا,حافظ حمزہ سلیم بن محمد سلیم,حافظ حسین احمد بن خضر حیات,حافظ حماد ناظم بن محمد ناظم,حافظ محمد امین محمد بخش ,حافظ محمد عثمان بن محمد افضل,حافظ عمر جرار بن محمد امیر,حافظ محمد بن محمد طارق,حافظ علی حسن بن محمد ارشد,حافظ محمد اشفاق بن عبدالستار,حافظ محمد سیف اللہ بن محمد رفیق,حافظ محمد عثمان بن نظر حسین,حافظ محمد حسن بن محمد حق نواز,حافظ محمد عابد بن ظہور احمد,حافظ محمد وقار بن محمد حنیف,اللہ حافظ محمد زبیر معاویہ بن محمد حنیف,حافظ محمد عبید الرحمن بن محمد اقبال,حافظ محمد عابد بن اکرم
حافظ محمد عبید الرحمن بن ثناء اللہ,حافظ محمد ابوذر بن اللہ دتا
حافظ محمد داؤد مقدس بن غزنفر علی,حافظ محمد حنظلہ بن عمر سعید,حافظ عنصر فاروق بن فاروق احمد,حافظ عبدالحسین بن ضیاء الحق,حافظ محمد اعظم فراز بن محمد اصغر شاہد,حافظ ارسلان سلطان بن سلطان احمد,حافظ محمد صادق بن ظہور احمد
حافظ محمد صابر بن خیرات علی,حافظ محمد شاہ محتر بن محمد یعقوب,حافظ اقرار الحسن بن سعید احمد,حافظ محمد سائم سانول بن محمد رمضان,حافظ فخر الزمان بن ثنا اللہ,حافظ عبدالمنان صدیقی بن ناصر علی,حافظ سید خالد ندیم شاہ بن سید ناصر ندیم,
حافظ محمد عادل بن محمد عارف,حافظ محمد مجاہد بن محمد رمضان,حافظ محمد اویس عبداللہ بن محمد الیاس,حافظ زبیر اطہر بن مشتاق احمد,حافظ محمد سمیع رشید ,حافظ محمد خان ,حافظ محمد امین بلوچ ,حافظ محمد اسامہ,حافظ محمد آفاق,حافظ سہیل ستار
حافظ محمد صدام,حافظ عثمان حیدر ,حافظ عمر جرار,حافظ عثمان افضل,حافظ محمد ریحان ,حافظ دانش صدیق,حافظ محمد حسنین معاویہ,حافظ عثمان گل,حافظ محمد عابد بلوچ,حافظ محمد بن محمد طارق,حافظ علی حسن,حافظ اشفاق,حافظ عبد اللہ,حافظ محمد خان,
حافظ محمد رفیق,حافظ سیف اللہ,حافظ مزمل صدیق,حافظ عثمان کاٹھیا
محفل حمد و نعت میں سید عبدالراحمن شاہ سید عبداللطیف احمد شاہ سید نجیب احمد شاہ سید بدر جہاں بخاری،مولانا عبدالخالق بھٹہ،سٹی صدر اہلسنت والجماعت میاں شیخ محمد عارف،محمد اسماعیل خان بلوچ، قاری غلام مرتضیٰ مہر مظہر عباس دوانہ، مولانا محمد عابد صدیقی،محمد محمود راں، استاد محمد حسین میو،مولانا عبدالخالق بھٹہ،ڈاکٹر حبیب الرحمن بھٹہ،قاری ابوبکر، عبدالسلام بھٹہ،محمد کاشف بھٹہ،ذوالکف احمد بھٹہ,محمد زبیر کریم بھٹہ،اور نوجوانان ختم نبوّت کے جوانوں سمیت عوام کی کثیر تعداد موجود تھی
احمد پور سیال کی جامع مسجد پیر سید عبداللطیف شاہ صاحب والی میں سالانہ محفلِ حسن قرآت و حمد ونعت انعقاد کیا گیا رپورٹ محمد عمران بھٹہ
299












