آرمی چیف سے خصوصی ملاقات
علماء نے اہم فتویٰ جاری کردیا

جھنگ (سٹارنیوز)آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات* مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمن، مولانا حنیف جالندھری،
سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمد لدھیانوی مولانا طاہر اشرفی، مولانا معاویہ اعظم ، علامہ ساجد میر
مفتی عابد ، پیر حسان ، پیر نقیب الرحمن، پیر عبداللہ شاہ سمیت تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات* تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات علمائے کرام و مشائخ نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی علمائے کرام و مشائخ کا ملک میں رواداری، امن اور استحکام لانے کے لیے ریاستی اور سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کے لیے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا عزم ”اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے اور بعض عناصر کی طرف سے مذہب کی مسخ شدہ تشریحات صرف ان کے ذاتی مفادات کے لیے ہیں جس کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے“ (علماء کرام ) آرمی چیف نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خاتمے کے لیے مذہبی علماء کے فتویٰ ”پیغام پاکستان“ کو سراہا آرمی چیف نے علماء و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر اور اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیا آرمی چیف نے فکری اور تکنیکی علوم کے ساتھ ساتھ قرآن و سنت کی تفہیم اور کردار سازی کے لیے نوجوانوں کو راغب کرنے میں علمائے کرام کے کردار کی نشاندہی بھی کی
پیر امین الحسنات شاہ صاحب کی علماء و مشائخ کے وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے ملاقات
جبکہ جھنگ سے سربراہ سنی علماء کونسل حضرت مولانا محمد احمد لدھیانوی و سابقہ ایم پی اے جھنگ مولانا محمد معاویہ اعظم طارق بھی شیک تھے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات ، انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت،ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اورمسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، آرمی چیف نے واضح پیغام میں کہا بالخصوص اقلیتوں اور کمزور طبقوں کے خلاف عدم برداشت اور انتہاپسند رویے کی کوئی جگہ نہیں۔

*آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات*

تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات۔
آرمی چیف نے علماء و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر اور اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیا

آرمی چیف نے فکری اور تکنیکی علوم کے ساتھ ساتھ قرآن و سنت کی تفہیم اور کردار سازی کے لیے نوجوانوں کو راغب کرنے میں علمائے کرام کے کردار کی نشاندہی بھی کی۔
آرمی چیف کے علاوہ مفتی تقی عثمانی صاحب مفتی منیب الرحمن صاحب اور علامہ محمد احمد لدھیانوی صاحب نے بھی خطاب

آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات
علمائے کرام نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی
علماء کا ملک میں رواداری، امن اور استحکام لانے کیلئے لیے ریاستی اور سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کیلئے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا عزم۔

آستانہ عالیہ سیال شریف سے صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی اور صاحبزادہ نظام الدین سیالوی کی بھی شرکت

*آرمی چیف سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات* مفتی تقی عثمانی، مفتی منیب الرحمن، مولانا حنیف جالندھری،
سربراہ سنی علماء کونسل مولانا محمد احمد لدھیانوی مولانا طاہر اشرفی، مولانا معاویہ اعظم ، علامہ ساجد میر
مفتی عابد ، پیر حسان ، پیر نقیب الرحمن، پیر عبداللہ شاہ سمیت تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے کرام و مشائخ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر،نشانِ امتیاز (ملٹری) سے جنرل ہیڈ کوارٹرز، راولپنڈی میں ملاقات علمائے کرام و مشائخ نے متفقہ طور پر انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ واریت کی مذمت کی علمائے کرام و مشائخ کا ملک میں رواداری، امن اور استحکام لانے کے لیے ریاستی اور سیکیورٹی فورسز کی انتھک کوششوں کے لیے اپنی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا عزم ”اسلام امن اور ہم آہنگی کا مذہب ہے اور بعض عناصر کی طرف سے مذہب کی مسخ شدہ تشریحات صرف ان کے ذاتی مفادات کے لیے ہیں جس کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں ہے“ (علماء کرام ) آرمی چیف نے انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ذریعے پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے خاتمے کے لیے مذہبی علماء کے فتویٰ ”پیغام پاکستان“ کو سراہا آرمی چیف نے علماء و مشائخ سے گمراہ کُن پروپیگنڈے کی تشہیر اور اس کے تدارک اور اندرونی اختلافات کو دور کرنے پر زور دیا آرمی چیف