گڑھ۔مہاراجہ افسوس ترین،
سی ای او سلطان نیوز، سابق کونسلر گڑھ مہاراجہ چوہدری عبدالستار جٹ وفات پا گئے
تفصیلات کےمطابق گڑھ مہاراجہ سے ایڈوکیٹ چوہدری مختار، کے بھائی سی ای او سلطان نیوز، چیرمین پریس کلب گڑھ مہاراجہ، سابق کونسلر گڑھ مہاراجہ، چوہدری عبدالستار جٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،
اناللہ_وانا_الیہ_راجعون
اللہ پاک مرحوم کی کامل بخشش فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز













