پولیس میں تبدیلیاں لا رہے ہیں آئی جی پولیس سندھ رفعت مختیار
میرپورخاص ( سٹارنیوز)پولیس میں تبدیلیاں لا رہے ہیں امن و امان کی فضا بہتر ہو رہی ہے آفسران کی تبدیلی کو چند دن گزرہے ہیں سب کام کرنے والے آفسیر ہیں مزید بہتری آئیگی پولیس سے کالی بھیڑوں کا خاتمہ یقینی ہوگا صدر میرپورخاص پاکستان میڈیا کونسل کے ڈان نیوز ٹی وی چینل کے نمائندے خلیل احمد خان غوری اور ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ قومی اتحاد میرپورخاص خلیل اللہ خان کی آئی جی پولیس سندھ رفعت مختیار سے میرپورخاص آمد پر ملاقات
رپورٹ کفیل خان غوری













