اور نگزیب فاروقی کا عام انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان
کمیٹی قائم – 2018ء میں زبردستی ہروایا گیا سنی رابطہ کونسل ورا حق پارٹی کے مشتر کہ اجلاس سے خطاب
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سنی رابطہ کونسل اور پاکستان راہ حق پارٹی سندھ کا مشترکہ اجلاس مرکز اہلسنت کراچی میں اہلسنت والجماعت کے
مرکزی صدر علامہ اور نگزیب فاروقی کی زیر صدارت ہوا، جس سے خطاب کرتے ہوئے اور نگزیب فاروقی نے اعلان کیا ہے کہ عام
انتخابات میں پاکستان راہ حق پارٹی کے انتخابی نشان استری سے سندھ بھر سے بھر پور حصہ لیں گے ۔ 2013 کے عام انتخابات میں ایم
ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے حصہ لیا تھا اور دینی جماعتوں میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے۔ 2018 میں ہمارے امیدواروں
کو زبردستی ہروایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی جماعت فیورٹ نہیں اور نہ ہی کسی جماعت کو نا پسند کرتے ہیں۔ عام انتخابات
میں ہمارے پاس تمام آپشن موجود ہیں۔ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ سمیت تمام انتخابی حربے آزمائیں گے۔ اور نگزیب فاروقی نے کہا کہ عام
انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے 8 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس کے سربراہ وہ خود ہوں گے، جبکہ کمیٹی ممبرز میں علامہ ثنا اللہ
حیدری ، حافظ منظور سولنگی ، ایڈووکیٹ قدرت اللہ راجپوت ، علامہ تاج محمد حنفی ، علامہ عبد اللہ سندھی، محمد اشرف میمن اور سید سکندر شاہ شامل
ہوں گے۔ بہت جلد بڑے عوامی اجتماعات کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ اجلاس میں رب نواز حنفی ، مولا نا عادل عمر ، مولانا رافع شاہ بخاری
مولانا محی الدین شاه و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی ۔