تعلیمی شعبے میں مدبرانہ کاوشوں پر شیخ امتیازرحمانی کےنام۔۔مدنی سٹار اچیومنٹ ایوارڈ کاانعام.مبارکباد کے پیغامات،

گڑھ_مہاراجہ ( سٹارنیوز)تعلیمی شعبے میں مدبرانہ کاوشوں پر شیخ امتیازرحمانی کےنام۔۔مدنی سٹار اچیومنٹ ایوارڈ کاانعام.مبارکباد کے پیغامات، تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز سٹارنیوز کے زیراہتمام منعقدہ ایک تقریب میں شعبہ تعلیم وتدریس اور انتظامی امور میں 25سالہ خدمات کے اعتراف کے طور پر “مدنی سٹار اچیومنٹ ایوارڈ “دیا گیا، اس موقع پر پروفیسر مسعود احمد یزدانی، سابق ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر، چوہدری رضوان قدیر چیمہ، چئیرمین شکایات سیل وزیراعلی پنجاب،الفلاح بنک گڑھ موڑ کے آپریشن منیجر فہد مدنی، ڈاکٹر وقاص مدنی، اور زین العابدین بھی موجود تھے،سیاسی وسماجی اورصحافتی حلقوں نے مبارکباد پیش کی ہے