ایف آئی اے کی بڑی کارروائی بڑی مچھلی گرفتار
سابق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) شیخ اختر حسین پی ایچ ڈی کی جعلی ڈگری کیس میں گرفتار
سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین جعلی ڈگری پر 25 لاکھ تنخواہ لیتے رہے
شیخ اختر حسین کو سابق وزیراعظم عمران خان نے 27 دسمبر 2018 کو 3 سال کے لئے سی ای او ڈریپ تعینات کیا تھا
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی/ بڑی مچھلی گرفتار