سرگودھا: تھانہ شاہ نکڈر پولیس کا غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
دوران سنیپ چیکنگ 2 ملزمان سے 2 پسٹل 30 بور برآمد
ملزم اسامہ اور پناہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر کے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے
کسی کو بھی غیر قانونی اسلحہ رکھنے یا اس کی نمائش کرنے کی اجازت نہیں ہے ، ڈی پی او
رپورٹ محمد آصف علی












