داماد نبی ۔۔۔۔۔ترتیب عبد الستار سپرا

‏کون عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔۔۔؟!

جو جامع القرآن بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔!
اور شہید قرآ ن بھی۔۔۔۔۔۔!
جب باغیوں نے آپ پر حملہ کیا،
تو آپ قرآن کی تلاوت کررہے تھے،
آپ کے خون کے چھینٹے،
قرآن کی آیت:
” فَسَیَکْفِیْکَھُمُ اللّٰہُ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْم (البقرہ:۱۳۷)”
پر پڑے۔۔۔ !
‏گویا قرآن آپ کی شہادت کا گواہ بن گیا..!⁦
قیامت کے دن،
حشر کے میدان میں،
جب خدا کی بارگاہ میں شہداء حاضر ہوں گے تو
کسی کی شہادت کی گواہی ۔۔۔۔۔۔ بدر کا میدان دے گا
💓
کسی کی شہادت کی گواہی ۔۔۔۔۔۔ احد کا میدان دے گا
💓
کسی کی شہادت کی گواہی۔۔۔۔۔۔ تبوک کا میدان دے گا
💓
‏کسی کی شہادت کی گواہی ۔۔۔۔۔۔ خندق کا میدان دے گا
💓
کسی کی شہادت کی گواہی ۔۔۔۔۔۔ خیبر کا میدان دے گا
💓
کسی کی شہادت کی گواہی ۔۔۔۔۔۔ کربلا کا میدان دے گا
💓
مگر۔۔۔ !
جب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی باری آئے گی۔۔۔توان کی شہادت کی گواہی خدا کا قرآن دے گا۔۔۔!
💓
*اللہ اکبر ۔۔۔۔☝🏻*

بنو امیہ کے چاند،
قریش کی محبت،
ذوالھجرتین،
ذوالنورین،
مدینہ میں پانی کا حوالہ،
ابراہیم علیہ السلام سے مشابہ،
حیا کے پیکر،
اے شہید معصوم،
خلیفہ سوئم،
داماد نبی صلی اللہ علیہ وسلم،
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی،
آپ پر کروڑوں رحمتیں۔۔!
*کون عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*عثمان ذوالنورین*
*عثمان ذوالحجرتین*
*ذوالبشارتین*
*عثمان ذوالبیعتین*
*عثمان وہ جو یار مصطفی ہے* *عثمان وہ جو داماد مصطفی ہے*
*عثمان وہ جو حافظ قران ہے*
*عثمان وہ جو ناشر قران ہے* *عثمان وہ جنہیں کامل حیا و ایمان کہتے ہیں*
*عثمان وہ جن سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں*
*عثمان وہ جو شرم و حیا کا پیکر ہے*
*عثمان وہ جو اہل بیت کی محبت میں اس قدر آگے کہ اپنے بھائی حیدر قرار کی شادی کا سارا خرچ اٹھا رہے ہیں*
*عثمان وہ کہ جن کی حفاظت کے لیے شیر خدا امام الجنت امام حسین کو بھیجتے ہیں*
*عثمان وہ جو غزوہ احد میں نبی کے محافظ ہیں*
*آپ کی سرپرستی میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار کریں*
*وہ جن کے لیے علی المرتضی مشکیزے پر تیر کھائیں*
*عثمان وہ جن کے لیے علی اپنا عمامہ اچھال کر انکی آمد کا بتا دیں۔*

*رضی اللہ تعالیٰ عنہ*