اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کا زرداری ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے صوبے کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے بھی اپنی رائے دی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی پنجاب کے رہنماؤں کے درمیان تنظیمی صورت حال پر بھی تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اسلام آباد: اجلاس میں پی پی پی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف، جنرل سیکریٹری حسن مرتضی، سیکریٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ، رانا فاروق سعید، امتیاز صفدر وڑائچ اور چوہدری منظور شریک
اسلام آباد: مہر غلام فرید کاٹھیا، ندیم اصغر کائرہ، میاں اظہر حسین ڈار، اعجاز احمد سماں، ملک طاہر اختر، تسنیم قریشی اور سید عنایت علی شاہ بھی اجلاس میں شریک
اسلام آباد: اجلاس میں رائے شاہجہاں بھٹی، ثمینہ خالد گھرکی، نیلم جبار چوہدری، نرگس فیض ملک و دیگر بھی شریک













