احمد پور سیال کی مرکزی جامع مسجد اہلسنت والجماعت میں شھدائے اسلام کے اعنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
احمدپورسیال( سٹارنیوز)تفصیلات کے مطابق احمد پور سیال کل 20 صفر المظفر کو مرکزی جامع مسجد اہلسنت والجماعت میں شھدائے اسلام کے اعنوان سے سالانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس واعظ خوش الحان خطیب اسلام حضرت قاری شبیر احمد عثمانی ، شہنشاہ خطابت وکیل صحابہ و اہلبیت حضرت مولانا شاہ نواز فاروقی نے واقعہ کربلا بیان کیا اور ثناء خواں رسول عبدالشکور ربانی برادران اور ملک یونس برادران نے اپنا نعتیہ کلام پیش کیا اس موقع پر ضلعی سنئیر نائب امیر جمعیت علمائے اسلام ملک عبدالزاق کھوکھر ،استاد محمد حسین میئو، حضرت مولانا عبد الرحمن عثمانی،چیئرمین انجمن تاجران اسماعیل خان بلوچ،سٹی صدر اہلسنت والجماعت شیخ محمد عارف، امام جامع مسجد اہلسنت والجماعت قاری محمد عبد اللہ،کرامت اللہ، قاری مرتضیٰ فاروقی،سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی پولیس تھانہ احمد پور سیال اور رینجرز کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے
#رپورٹ_ملک_سیف_اللہ_صدیقی_کھوکھر//تحصیل رپورٹر سٹارنیوز//#جنرل_سیکرٹری تحصیل پریس کلب احمد پور سیال 03014324625