گڑھ_مہاراجہ سنی علماء کونسل تحصیل احمدپورسیال کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام
گڑھ_مہاراجہ( سٹارنیوز)تمام ذمہ داران اور کارکنان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سالانہ عید ملن پارٹی سنی علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال کے زیر اہتمام انشاءاللہ کل 31 مئی بروز اتوار بمقام جامع مسجد عثمانیہ لیہ روڈ گڑھ موڑ میں ہوگی مہمان خصوصی قائد اہل سنت نواب زمانہ حضرت اقدس حضرت علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب اور ان کے علاوہ قائد ضلع حافظ خالد محمود جنگوی صاحب ہوں گے تمام دوست بروقت تشریف لائے وقت کی پابندی فرمائے 11 سے ایک بجے تک مولانا محمد ممتاز فاروقی صدر سنی علماء کونسل تحصیل













