جمشید دستی کے مخالف کی کہانی اور لنگوٹیا یار
تحریر علی امجد چوہدری
ملک شفیق الرحمن ملانہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ کے صدر ہیں یہ ضلع مظفر گڑھ کی انتہائی اہم شخصیات میں شامل ہیں یہ شاید جنوبی پنجاب کے پہلے ایسے کامیاب قانون دان ہیں جنہوں نے lawyers politics کا آغاز ہی key posts سے کیا یہ پہلی بار 2022 میں جنرل سیکرٹری کی نشست پر انتخاب لڑے اور پہلی ہی بار جیت گئے یہ ڈسٹرکٹ بار کے موجودہ صدر بھی ہیں یہ جمشید دستی کے لنگوٹیے یار بھی ہیں جمشید دستی کے مشکل ترین وقت میں یہ جمشید دستی کے شانہ بشانہ کھڑے رہے جمشید دستی کی دوستی میں یہ بڑے بڑے برجز سے ٹکرا گئے انہیں لالچ بھی دیئے گئے تاہم جمشید دستی کی رفاقت ان کی top priority رہی اور یوں یہ اٹوٹ انگ دوست ہیں
اب آتے ہیں اسی سے منسلک ایک اور داستان کی طرف فیض رسول ایڈووکیٹ بھی
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ممبر ہیں یہ مظفر گڑھ کی مشہور یونین کونسل دین پور کے سابق چیئرمین بھی ہیں یہ جمشید دستی کو جمشید دستی کی آبائی یونین کونسل میں شکست بھی دے چکے ہیں یہ ملک شفیق الرحمن ملانہ ایڈووکیٹ کے اٹوٹ انگ جمشید دستی کے بدترین سیاسی مخالفین میں شامل ہیں مگر یہ وکلاء سیاست میں صرف ایک ہی priority رکھتے ہیں اور وہ ہے ملک شفیق الرحمن
یہ جمشید دستی کے سیاسی مخالفین کی خواہشات کے عین برعکس ملک شفیق الرحمن کو خیر آباد کہنے کے لیئے تیار نہیں۔ ہوتے
ضلع مظفر گڑھ کی دو key posts کے لیئے دو مختلف حریف شخصیات کا چناؤ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ پاکستان میں جزباتی فیصلوں کی بجائے mature decisions کی طرف inclination واضح ہے
بقیہ کل انشاء اللہ
علی امجد چوہدری
Adv Shafiq Malana












