گڑھ_مہاراجہ موضع کپوری میں نا معلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے کلیم عباس کھوکھر والد حاجی ملازم کھوکھر سکنہ کپوری نامی نوجوان کو گڑھ موڑ سے کپوری جاتے ہوئے راستے میں نئی کپوری سے پیچھے نا معلوم موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے یکے بعد دیگرے 2 فائر مار دیے، جس کے باعث ملک کلیم کھوکھر موقع پر پر ہی جانبحق ہو گیا
ڈی ایس پی احمدپورسیال، ایس اس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ، موقع پر پہنچ گئے، پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ مصروف تفتیش ہے،
ڈیڈ باڈی کو آر ایچ سی گڑھ مہاراجہ منتقل کر دیا گیا، اہلسنت والجماعت سمیت مذہبی اور برادری کی بڑی تعداد ہسپتال مین پینچ گئی،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز گڑھ مہاراجہ