جھنگ : ملک کلیم کھوکھر کا قتل کھلی دہشت گردی ہے
ملک کلیم کھوکھر کے قاتل قانون کی گرفت سے بچ نہی پائیں گے، قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بھائی کی کامل بخشش فرمائے
ہم ایک اچھے دوست سے محروم ہو گئے ہیں
تمام کارکن صبر اور تحمل کا مظاہرہ فرمائیں
صاحبزادہ محمد آصف معاویہ سیال کی میڈیا سے غیررسمی گفتگو