یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر پریس کلب احمد پور سیال کی طرف سے تحصیل پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

احمد پور سیال (مسٹر غلام شبیر سے) یکم مئی مزدور ڈے کے موقع پر پریس کلب احمد پور سیال کی طرف سے تحصیل پریس کلب میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے شروع کیا گیا تلاوت قرآن مجید کا شرف سجاد احمد سڈھل نے حاصل کیا تقریب میں صدر ڈسٹرکٹ جناح پریس کلب سید عون رضا کاظمی صدر پریس کلب گڑھ مہاراجہ رانا محمد سیلم ایڈووکیٹ مہر بدر وجھی مزدور رہنما غلام مصطفیٰ لوہار چوہدری ظفر اقبال باجوہ ضلعی ممبر آمن کمیٹی سعید خان سیال سابق ضلعی آمن کمیٹی ملک عبدالرازق ماسٹر جلیل الرحمن ماسٹر رضوان منیجر الائیڈ بینک علی حیدر سیال اسد رضا سحر سید مجاہد شاہ ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ عمران مہدی گوہر خان سرپرست اعلیٰ پریس کلب ڈاکٹر جاوید اقبال ڈاہر چیرمین پریس کلب مسٹر غلام شبیر بھوجوانہ سیال صدر پریس کلب عرفان خالد میو جنرل سیکرٹری اظہر چاند ایگزیکٹیو چیرمین پرویز اختر تبسمی انفارمیشن سیکرٹری عامر شاہ بخآری ڈپٹی جنرل سیکرٹری اللہ دتہ بھٹی ممبر پریس کلب اللہ دتہ دوانہ ممبر پریس کلب طیب ظفر محمد نقیب الحسن سمیت کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی کاروباری اور صحافتی شخصیات کی شرکت تقریب میں شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزدور بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور حکومت وقت سے گزارش کرتے ہیں کہ آج کے دن عملی طور پر مزدوروں کو چھٹی دی جائے اور مزدوروں کو آج کے دن کا معاوضہ دیا جائے اور مزدوروں کی ماہانہ پچاس ہزار تنخواہ کی جائے