ضلع جھنگ کا روشن مستقبل
تحریر عبدالستار
محمد اجمل خان بھروانہ کا تعلق چک نمبر 250 تحصیل و ضلع جھنگ سے ہے
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول چک 255 سے 2002 میں حاصل کی اور سکول کی تاریخ میں سب سے زیادہ مارکسس حاصل کیے بعد میں ایف ایس سی فاران ماڈل کالج جھنگ سے 2004 میں پری انجینئرنگ میں کی
اعلیٰ تعلیم کے لِیے یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور چلے گے اور وہاں سے بی ایس سی سول انجینئرنگ 2008 میں مکمل کی
اس کے بعد آپ نیسپاک ،اور بطور سب ڈویژنل آفیسر اوقاف اسیٹنٹ ڈائریکٹر انجینئرنگ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی رہے
اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے ایم ایس سی سول انجینئرنگ کی ڈگری مکمل کی
2011 میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کر کے بطور سب ڈویژنل آفیسر پنجاب اریگیشن ڈیپارٹمنٹ جوائن کر لیا
پنجاب اریگیشن ڈیپارٹمنٹ میں آپ سب ڈویژنل آفیسر ملتان 18 ہزاری اور تریمو ہیڈورکس پر فرائض سر انجام دے چکے
بعد میں 2017 میں ایگزیکٹو انجینئر پرموشن ہو گئی اور فیصل آباد ،لاہور ،سرگودھا اور بھکر میں تعینات رہے
2023 میں آپ سپرنٹنڈنگ انجینئر پرموٹ ہو کر منڈی بہاولدین تعینات رہے
اجمل خان بھروانہ آج کل سپرنٹنڈنگ انجینئر للوئر جہلم کینال سرگودھا تعینات ہیں اور اپنے فرائض انجام ڈے رہے ہیں
آپ جھنگ کے نوجوانون کے لئے مشل راہ ہیں
نہایت ہی محنتی خوش اخلاق اور دل کی لگن سے کام کرتے ہیں
اور اپنے علاقے میں انتہائی قدر کی نگاہوں سے پہچانے جاتے ہیں









