سرگودھا: تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس کی کاروائی، غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد
سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتارکر لیا
گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ بندوق 12 بور برآمد
ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
غیر قانونی اسلحہ رکھنا، اس کی نمائش کرنا اور لیکر گھومنے پر سخت پابندی عائد ہے، ڈی پی او
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او سرگودھا
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز
#PunjabPoliceOfficialPakistan #RpoSargodha #dposargodha #AtYourService #Sargodha










