ملتان کرونا نے ایک اور قیمتی جان لے لی محمد رفیق قریشی .خالق حقیقی سے جاملے

ملتان (سٹار نیوز آن لائن)کرونا نے ایک اور قیمتی جان لے لی محمد رفیق قریشی .خالق حقیقی سے جاملے اس وباء کا شکار ہوگئے . آہ محمد رفیق قریشی ملتان…. خالق حقیقی سے جاملے ایک ملنسار شخصیت ,کوٹ اسلام کے سابق کونسلر سلیم الدین قریشی کے صاحبزادے, بھائ محمد امان اللہ قریشی کے پھوپھی زاد بھائ, بھائ حامد علی, حامد ٹائلز ملتان اور شفیق ٹائلز ڈیرہ اڈا والے کے بڑے بھائ جو گزشتہ روز کرونا کی زد میں آگیے, ہر ممکن علاج کی فراہمی اور پلازمہ مہیا کرنے کے باوجود جانبر نہ ہوسکے, اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمایے….. آمین
دوستو… احتیاط, احتیاط اور بس احتیاط,, آپ اپنے خاندان کیلئے سب کچھ ہو

رپورٹ منور اقبال تبسم سٹاف رپورٹر سٹار نیوز