کل جماعتی حیریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی کی نظر بندی کو دس سال ہونے پر عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس کے حوالے سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع !!!

قرارداد رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے جمع کروائی

کل جماعتی حیریت کانفرنس کے چیئر مین سید علی گیلانی کی نظر بندی کو دس سال ہو گئے۔ متن

عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں ۔ مطالبہ

سید علی گیلانی نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کی۔ متن

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کے لئے تاریخ ساز کردار ادا کیا۔ متن

بھارت سید علی گیلانی کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے عالمی سطح پر جاری جدوجہد سے خوف زدہ ہے۔ متن

اس لئے بھارت نے سید علی گیلانی کو ایک دہائی سے گھر میں نظر بند کررکھا ہے۔ متن

سید علی گیلانی کو تمام ضروری طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ مطالبہ

ان کی نظر بند فوری طو رپر ختم کی جائے ۔ متن

یہ ایوان سید علی گےلانی کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔ متن

کشمیریوں کے لئے ا ن کی غیر معمولی جدوجہد پر انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ متن