وزیر اعظم عمران خان سے ایم این اے جھنگ محترمہ غلام بی بی بھروآنہ و دیگر کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے ایم این اے جھنگ محترمہ غلام بی بی بھروآنہ کی ملاقات ہوئی وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورت میں سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھےفخر ہےکہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنےکیلئےیہ تدبیر میرےکام آئی۔آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتےہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گے