نویدآفتاب خان سب انسپکٹرمظفرگڑھ پولیس
تحریر عثمان خان خٹک
آپ کا شمار مظفرگڑھ دبنگ پولیس آفیسرز میں ہوتا ہے آپ کےوالد محترم آفتاب اللہ خان ریجنل آفیسرسی ٹی ڈی اپنے خدمات سرانجام دے رہے ہے آپ نے ابتدائی تعلیم صادق پبلک سکول بہاولپور سےمیٹرک اور ایف ایس سی کرنے یونیورسٹی آف انجیئریجنگ آف ٹینکالوجی یو اے سےالیکٹریکل انکیئرنگ حاصل کی بعد میں انجینئر کی ڈگری حاصل کی اور 2سال ملائشیاء میں بطور انجیئر اپنی خدمات سرانجام دیتے ہوئے والدین کی محبت اورملک سےوفاداری کا جزبہ پاکستان لےآگیا اور پبلک کمیشن کا امتحان 2016پاس کرکے ڈائریکٹ سب انسپکٹر منتخب ہوئے آپ کی پہلی تعیناتی تھانہ سول لائن مظفرگڑھ اچھی کارکردگی پر آپ کو تھانہ سٹی مظفرگڑھ تعینات کیا گیا آپ کی تعیناتی تھانہ سٹی مظفرگڑھ موٹرسائیکل چور گینگ،مویشی چور گینگ سمیت دیگر مقدمات درج کرکے ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا آپ نے ہمیشہ اللہ راسی اور مظلوم کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح دیتے ہیں آپ اپنے والد کو اپنا آئیڈیل سمجھتے ہیں آپ کے والد محترم نے ہمیشہ مافیا اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف میرٹ پر قانونی کاروائی کرتے ہوئے کیفرکردار تک پہنچایا آپ کے والد کو محمکہ پولیس میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے آپ کی تھانہ محمودکوٹ میں تعیناتی سے جرائم پیشہ افراد کےخلاف کریک ڈاواور علاقہ کو امن کا گوارہ بنایا








