واصوآستانہ(سٹارنیوز)دریاکو کراس کرتے ھوئے35سالہ شخص گہرے پانی میں ڈوب گیا،ریسکیوزرائع کےمطابق گزشتہ روزحاجی احمد نامی 35سالہ شخص موضع بیلہ سدھانہ میں دریا کوکراس کرتےہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے اطلاع ملنےپرموقع پر پہنچ کر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کرتےہوئے ڈیڈ باڈی کو پانی سے باہر نکال لیا