جھنگ (نمائندہ خصوصی)کار اور ہنڈائی ڈالہ کراسنگ کے دوران آپس میں ٹکراگئے،، ایک شخص جاں بحق،تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر اڈا رسول پورہ کے قریب کار اور ہنڈائی ڈالہ کا تصادم ھو گیا ریسکیو 1122 کے مطابق
حادثہ تیز رفتاری اور غلط کراسنگ کے دوران پیش آیا ہے
تصادم کے نتیجے میں ایک شخص نوید احمد ولد دوست محمد 35 سال موقع پر جاں بحق ھوا جبکہ کار میں سوار
تین افراد محمد سرور ولد محمد ھاشم 42 سال۔
ندیل احمد ولد منیر احمد 23 سال۔اعظیم ولد غلام نبی 27 سال شدید زخمی ھو ئے جنکو
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نےابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے،،
Home بریکنگ نیوز جھنگ۔کار اورڈالہ کی ٹکر۔ایک فردہلاک تین زخمی۔۔۔ارسلان کی رپورٹ۔۔تفصیلات سٹار نیوز پر













