اسلام آباد (سٹار نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بد بخت معلون، آصف علوی نامی لعنتی کی جانب سے بھری مجلس میں خلیفہ اول، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ کی شان میں بدترین گستاخی، مقدمہ درج ملزم گرفتار نا ہو سکا، اہلسنت کی جانب سے سوشل میڈیا پر شدید احتجاج جاری،
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں مزید ویڈیوز کیلئے ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4 محرم کی مجلس کے دوران، ایک بد بخت، معلون ، نشئی ذاکر کی جانب سے خلیفہ اول، یار غار و مزار، سسر پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہہ کی شان میں بدترین گستاخی، نعوذبااللہ کافر، فاجر، جیسے لفظ استعمال کیے جس کے بعد اہلسنت سے تعلق رکھنے والے تمام مسالک کی جانب سے شدید احتجاج پر بد بخت معلون ذاکر کے خلاف 295A. 298.A. کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا پر گرفتاری عمل میں نا لائی جا سکی،
اہلسنت سے تعلق رکھنے والے تمام مسالک کی جانب سے بھرپور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ پوری اہلسنت کی جذبات اور ملک کے امن سے کھیل رہا ہے یہی لوگ ایک بار پہر ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی ناکام کوشش کررہا ہے یہی ملک کے غدار اور دشمن ہے۔ اس کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بد بخت کسی بھی صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم، و اہلبیت عظام کی شان میں گستاخی کی جرآت نا کرسکے