تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی بدنام زمانہ دو منشیات فروش گرفتار
مظفرگڑھ، (سٹار نیوز آن لائن ) تھانہ سٹی مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں، ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ فرحت عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے بدنام زمانہ منشیات فروش شاہد کو گرفتار کر کے 1170 گرام چرس، ملزم اعجاز سے شراب برآمد ہونے پر جبکہ ملزم شیراز سے پستول ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار کر لیا، ڈی ایس پی او سٹی سرکل عظمت اللہ خان گورمانی نے پولیس ٹیم کو شاباش دی،
رپورٹ محمد عثمان خان خٹک سٹار نیوز مظفرگڑھ













