#گڑھ_مہاراجہ: گڑھ موڑ نامعلوم شخص کی فائرنگ 1خاتون جانبحق دوسری شدید زخمی،

گڑھ_مہاراجہ (سٹارنیوز)تفصیلات کےمطابق تھانہ گڑھ مہاراجہ کے نواحی علاقہ گڑھ موڑ جھنگ روڈ ٹوٹل پمپ کی بیک سائڈ پر نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 1 خاتون جانبحق جبکہ دوسری خاتون شدید زخمی ہو گئی، ریسکیو1122 سٹاف نے خواتین کو ہسپتال منتقل کر دیا، ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ اخلاق نول نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا، ان کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی موقع واردات پر پہنچ گئے،

#رپورٹ محمدعمرفاروق سٹارنیوز/جنرل سیکرٹری پریس کلب گڑھ مہاراجہ