احمدپورسیال۔انچارج شباب حسین کی بڑی کارروائی
دوران گشت ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد مقدمہ درج
احمد پور سیال (سٹارنیوز)انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پیر عبدالرحمن چوہدری محمد ارشد چدھڑ صاحب کی قیادت میں شفٹ انچارج شباب حسین کی بڑی کارروائی دوران گشت ملزمان سے 12 لیٹر شراب برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر وا کے ملزمان تھانہ احمدپورسیال کے حوالے کر دیے پٹرولنگ پولیس پیرعبدالرحمن عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ پیر عبدالرحمن چوہدری محمد ارشد چدھڑ
رپورٹ حجاز علی بٹ صدر تحصیل پریس کلب احمدپورسیال 03006512547