خانیوال خطرناک ڈکیت خیرات عرف خیراتو ولوہا اور زاہد موہانہ دوران پولیس مقابلہ اپنے ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک
خانیوال : تھانہ سرائے سدھو کے علاقہ شکرو والا پتن پر 04 کس ڈاکو گن پوائنٹ پر راہگیر سے موٹرسائیکل چھین کر فرار
خانیوال : سرائے سدھو پولیس کی 15 کال پر بروقت کاروائی موضع باگڑ شکرو والا کے قریب ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش میں پولیس وین پر اندھا دھند فائرنگ
خانیوال : پولیس کی حفاظت خود اختیاری میں جوابی فائرنگ
خانیوال : دوران فائرنگ 02 ڈاکو اپنے ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے ہلاک
خانیوال : چھینا گیا موٹرسائیکل برآمد، 02 ڈاکو موقع سے بسواری موٹرسائکل فرار
خانیوال : ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت خیرات عرف خیراتو ولوہا اور زاہد موہانہ کے نام سے ہوئی
خانیوال : ہلاک ڈاکوؤں کی نعشوں کو بزریعہ ریسکیو 1122 THQ کبیروالا منتقل کیا جارہا ہے
خانیوال. خطرناک ہلاک ڈاکو ڈکیتی اور رابری جیسی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں
خانیوال : ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی خصوصی ہدایات پر فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل
خانیوال : فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ اپریش جاری جنکو جلد گرفتار کرلیا جاِے گا
*ترجمان خانیوال پولیس*













