سرگودھا:تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی بروقت کاروائی
عدالت پیشی پر آتے ہوئے میاں بیوی کو اغواء کرنے والے ملزمان گرفتار
مقامی پولیس نے اغواء ہونے والے میاں بیوی کو بھی بحفاظت بازیاب کروا لیا
اغواء کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
لوگوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ڈی پی او
قانون شکنی کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا