سرگودھا: غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم تھانہ بھلوال صدر پولیس نے گرفتار کر لیا
غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم رمیز رنگے ہاتھوں گرفتار
گرفتار ملزم کے قبضہ سے کلاشنکوف، 06 میگزین اور 100 سے زائد کارتوس برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او
غیرقانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی
رپورٹ محمد آصف علی سٹارنیوز سرگودھا