جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پیر طریقت مولانا ذوالفقار نقشبندی کی عیادت
مولانا فضل الرحمان نے پیر ذوالفقار نقشبندی کی مزاج پرسی کی
مولانا فضل الرحمان نے جلد صحتیابی کے لئے دعاء کی ۔
لاہور کانفرنس کی کامیابی کے لئے دعاء کی گئیں ۔
علامہ راشد سومرو ،انجینئر ضیاء الرحمان ،محمد اسلم غوری ،مولانا سعید یوسف بھی موجود تھے ۔













