سرگودھا:تھانہ اربن ایریا پولیس کی بڑی کاروائی،دہشت کی علامت سمجھا جانے والا اشتہاری مجرم گرفتار
گرفتار اشتہاری مجرم حاجی احمد پولیس کو دہشت گردی کے مقدمہ میں مطلوب تھا
گرفتار اشتہاری مجرم اقدام قتل ،ہوائی فائرنگ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ کا ریکارڈ بھی نکلا
گرفتار اشتہاری مجرم کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا













