منڈی بہاٶالدین ۔ایس ایچ او پاہڑیانوالی چوہدری محمد أصف رنجھا کی کاروائی مقدمہ قتل کا اشتہاری گرفتار

منڈی بہاؤالدین (سٹارنیوز)تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پاہڑیانوالی محمد أصف رانجھا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ A کیٹگری مقدمہ 302/34….. 21/23 کا اشتہاری اللہ دتہ ولد محمد زمان کو اپنی محکمانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی کو بروۓ کار لاتےھوے بہت محنت اور جانفشانی سے لالہ موسی ضلع گجرات سے گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا ۔۔۔
یہاں یہ عمل قابل تحسین ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بات قابل ستاٸش ہے کہ ایس ایچ او محمد أصف رانجھا کی اس تھانہ میں کم و بیش ایک ماہ کی تعیناتی میں بہت سے مجرموں پیشہ ور منشیات فروشوں اور دیگر غیر قانونی غیر اخلاقی کام کرنے والوں کا جینا حرام کر دیا قھے ۔ اور علاقہ میں امن کی صورت حال کو بہت بہتر کر دیا ھے ۔
اہل علاقہ کا ایس ایچ او کو خراج تحسین

رپورٹ میاں طلحہ زبیر