سرگودھا: تھانہ سلانوالی پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چور گرفتار

سرگودھا:انچارج چوکی شاہین آباد نے موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا، 03 موٹر سائیکل برآمد

سرگودھا: برآمدہ موٹر سائیکلیں بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دی گئیں

رپورٹ محمد آصف علی سٹار نیوز سرگودھا