خبر غم / انتقال پرملال
” کل نفس زائقتہ الموت ”
کاروان علم فاؤنڈیشن کے بانی چیئرمین ،ممتاز قانوں دان اور دانشور جناب ایس ایم ظفر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
” انا للہ وانا الیہ راجعون ”
ان کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گئی۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے امین













