سول ہسپتال اٹھارہ ہزاری کی الٹراساؤنڈ مشین دو ماہ سے خراب ہے ،مریض رل گئے
اٹھارہ ہزاری (نمائندہ سٹار نیوز)سول ہسپتال اٹھارہ ہزاری کی الٹراساؤنڈ مشین دو ماہ سے خراب ہے ،مریض رل گئے باہر سے الٹراساؤنڈ کروانے پر مجبور ہوگئے مشین دو ماہ سے خراب ہے جس سے ہسپتال میں آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے موجودہ صورت حال پر شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ودیگر متعلقہ حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے
رپورٹ اللہ نمائندہ سٹار نیوز اٹھارہ ہزاری













