۔محمودآباد تھانے کی حدود سمن آباد پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، ملزمان ذیشان علی شاہ ولد محمد اسلم شاہ، محمد اقبال ولد نور محمد شاہ گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے j21 کے 3 پیکٹ، A2z کے 4 پیکٹ، ایک پنچ پیکٹ، 375 پڑیاں گٹکا، گٹکا بنانے کا خام مال اور سامان برآمد۔
۔
۔
میرپوخاص ایس ایس پی عادل میمن کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری، انچارج ڈی آئی بی دانش احمد کی محمودآباد تھانے کی حدود سمن آباد پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ، ملزمان ذیشان علی شاہ ولد محمد اسلم شاہ، محمد اقبال ولد نور محمد شاہ گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے j21 کے 3 پیکٹ، A2z کے 4 پیکٹ، ایک پنچ پیکٹ، 375 پڑیاں گٹکا، گٹکا بنانے کا خام مال اور سامان برآمد۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ محمودآباد تھانے میں درج، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری۔
رپورٹ کفیل خان غوری