????۔۔۔۔۔۔۔فری میڈیکل کیمپ چونڈہ کی سر زمین کے بعدبڈیانہ کی سرزمین پر۔۔۔۔۔



????
400 سے زائد مریضوں کا فری چیک اپ فری الٹراساونڈ فری میڈیسن فری ای سی جی جدید مشینری سے آراستہ فری میڈیکل کیمپ بڈیانہ میں سابق ناظم غلام باری بٹ کی زیر نگرانی ۔۔۔۔
خدمت خلق ہی خیر خواہی کا نام ہے عوام کی خدمت عوام کی دہلیز پر (تنویرالسلام)
چونڈہ /نیو لائف ہسپتال کے زیراہتمام بڈیانہ میں فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی کثیر تعداد نے استفادہ کیا۔سپیشلسٹ ڈاکٹر زصاحبان سےکنسلٹنسی حاصل کی، اپنےفری ٹیسٹ کروائے ،جس میں شوگر ٹیسٹ، ہیپاٹائیٹس BC ٹیسٹ ،یورک ایسڈٹیسٹ،اور کیلشیم ٹیسٹ اور فری چیک اپ کیساتھ فری ادویات فراہم کی گئی۔نیولائف ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر تنویرالسلام اور انکی ٹیم نے سپشلسٹ کڈنی ،مثانہ ،سپشلسٹ سکن ،سپشلسٹ کان ناک گ , اور لیب ٹیکنیشن ،رفقاء اور معاونین کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جن کی انتھک محنت سے کامیاب کیمپ کا انعقاد ہوا۔????????
رپورٹ خرم شہزاد چونڈہ













