ایس ایس پی میرپورخاص عادل میمن کی ہدایت پر ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ہمراہ اسپیشل ٹیم مین پڑی گٹکا فروش عناصر کے خلاف خفیہ اطلاع پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری.

ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن وجے کمار ہمراہ اسپیشل ٹیم کی متعلقہ تھانے کی حدود کاک بنگلہ گاؤں پر کامیاب کاروائی کرتے ہوۓ ملزمان بنام محمد رضوان ولد محمد صدیق بھٹی، محمد محسن ولد محمد رفیق، محمد گلزار ولد محمد اختر رہائش سب کراچی گرفتار

، جبکہ نعیم عرف نما فرار ہونے میں کامیاب، ملزمان کے قبضے سے 70 مین پڑی چورے کے کٹ، مین پڑی، اور مزدا نمبر 6118 برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں درج، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری، جبکہ فرار ملزم کے لیے تاحال چھاپہ مار کاروائیوں کا سلسلہ جاری.