سرگودھا: پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

چوکی فروکہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے اور منشیات فروش گرفتار کر لیے

منشیات فروش نصرت سے چرس 750 گرام اور امیر عبداللہ سے بندوق 12 بور برآمد

گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی، ڈی پی او

رپورٹ محمد آصف علی