سرگودھا پولیس کی کارروائی منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
سرگودھا (سٹارنیوز):تھانہ سلانوالی پولیس کا منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم ندیم سے چرس 518 گرام برآمد اور ملزم امیر سے پسٹل30بور برآمد
گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں
منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او محمد فیصل کامران
رپورٹ محمد آصف علی













