تلاش گمشدہ
فرح نورین دختر مولا بخش عمر 45 سال سکنہ 112-A لنک سٹیڈیم روڈ سرگودھا مورخہ 28 جون 2023 سے لاپتہ ہے
کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں دماغی توازن درست نہ ہے
جس کسی کو علم ہو تو ذیل نمبروں پر اطلاع دیں
تھانہ ساجد شہید 0489230420
عنصر عباس SHO تھانہ ساجد شہید 03000660820