مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میرکی قیادت میں وفد کی مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات

۔

ن لیگ اور مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مابین سیٹ ایڈجسمنٹ کے معاملات پر مشاورت اور غوروخوض کے لیے 3رکنی کمیٹی قاٸم۔

کمیٹی میں سینیٹر حافظ عبدالکریم۔سردار ایاز صادق اور رانا ثناءاللہ خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان شامل

کمیٹی باہمی مشاورت کے بعد اپنی رپورٹ میاں نواز شریف کو پیش کرے گی۔

میاں نواز شریف سے ہماری جماعت کا وفد سوموار کو ملاقات کرے گا۔وفد کے شرکاء
سینیٹر حافظ عبدالکریم ناظم اعلی مرکزی جمعیت اھل حدیث پاکستان
مولانا سید سبطين شاہ
سرپرست مرکزی جمعیت اھل حدیث پنجاب
ملک سلیمان منگلا
ناظم شعبہ تعلقات عامہ
مرکزی جمعیت اھل حدیث پاکستان