خانیوال مخدوم سید محمد مختار حسین شاہ صاحب کے چھوٹے بھائی مخدوم زادہ سید محمد جاوید حسین شاہ صاحب باقَضائے اِلہٰی سے وفات پا گئے ہیں
خانیوال( سٹارنیوز )مخدوم سید محمد مختار حسین شاہ صاحب کے چھوٹے بھائی مخدوم زادہ سید محمد جاوید حسین شاہ صاحب باقَضائے اِلہٰی سے وفات پا گئے ہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ جن کا نمازِ جنازہ آج مورخہ 2023-12-24 بوقت ٹھیک 3 بجے دن بمقام امام بارگاہ حسینہ حویلی کورنگا تحصیل کبیروالا ڈسٹرک خانیوال میں ادا کیا جاۓ گا نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
رپورٹ مظہر حسین باٹی












