پی پی 130 میں مولانا محمدآصف معاویہ سیال کی مقبولیت
تحریر ۔علی امجد چوہدری
گزشتہ عام انتخابات میں چار ایکٹر کی معمولی ذمین کے حامل یہ نچلے درجے کےکاشتکار عالم دین جب انتخابی مہم کے لیئے این اے 116 میں شامل تحصیل احمد پور سیال کی چار یونین کونسلز میں انتخابی مہم کے لیئے آیا کرتے تھے تو سائیکلوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار مزدور طبقہ ان کی دلجوئی کیا کرتا تھا ان ساڑھے چار یونین کونسلز میں بیشتر پولنگ اسٹیشنز پر ان کے پولنگ ایجنٹ بھی نہیں تھے مگر ان ساڑھے چار یونین کونسلز میں یہ دوسرے نمبر پر رہے اب وہی ساڑھے چار یونین کونسلز میں سے ایک یونین کونسل میں آج یہ امیر عباس خان سیال کے ساتھ پہنچے تو ان کے استقبال میں سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی رانا توقیر آصف احمد پور سیال کے ناقابل شکست ناظم رانا جہانزیب علی خان سابق چیئرمین مہر نذر حسین وجھی اور سابق چیئرمین مہر سلطان وجھی شامل تھے یہ تصاویر دو طریقے سے انتہائی اہم ہیں ایک تو آپ کی محنت اپ کے لیئے بہت سارے طاقتور ساتھی لے آتی ہے اور دوسرا اس پینل کی باہمی محبت
امیر عباس خان نے محبت میں پہل کر دی ہے اور بھرپور انداز میں کی ہے یہ محبت کچھ اس انداز میں کی ہے کہ مخالف حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے
والسلام علی امجد چوہدری
بریکنگ_نیوز صاحبزادہ گروپ کو بڑا جھٹکا مہر نذر وجھی نے 50 سالا رفاقت چھوڑ کر مولانا آصف معاویہ اور امیر عباس خان سیال گروپ میں شمولیت کرلی –










