ڈپٹی کمشنر جھنگ عبداللہ خرم نیازی
تحریر ۔مہر نوید سدھانہ سیال
جھنگ کے ڈپٹی کمشنر عبداللہ۔خرم۔نیازی کو کل تبادلہ کر دیا گیا ان کی بہتر کارکردگی پر سابق وزیر اعلی موجودہ چیرمین پی سی بی محسن نقوی ساتھ لے گئے کیونکہ۔خرم عبداللہ نیازی نے ایک۔سال میں جو کام کیے وہ سب کے سامنے ہے خاص کر رجسٹری کے ساتھ فوری انتقال اور رجسٹری انتقال گھر پہنچ جاتا اور ونڈا دہلیز پر یہ دو ایسے کام۔ہیں آن کی قدر اس کو ہوتی ہے جو گزرا ہو ایک بندہ اپنی زندگی میں کوئی جاہیداد لیتا ہے رجسٹری کرواتا ہے حالانکہ رجسٹری کا یہ قانون ہے کہ ایک کاپی ریکارڈ میں رہتی ہے ایک کاپی مالک کو ایک پٹواری کو جاتی ہے ساتھ انتقال فیس لے لی جاتی ہے مگر پٹواری درج نہ کرتا اس کا ریٹ دیتا تو درج ہوتا لوگ رجسٹری کروا کر رجسٹری صندوق میں رکھ دیتے خدانخواستہ وہ بندہ مر جائے بیس تیس چالیس سال بعد بیوہ ہا بچے اپنی جاہیداد فروخت کرنے کے لیے پٹواری کے پاس فرد کے لیے جاتے تو پتہ چلتا آپ تو مالک ہی نہیں تو بجلی گرتی آپ کا تو رقبہ ہی ختم ہوگیا پھر کورٹ میں جاو یہ جس کے ساتھ ہوا پو اسے پتہ ہوتا ہے ڈی سی جھنگ نے یہ تاریخی کام۔کیا رجسٹری کے ساتھ فوری انتقال گھر پر پہنچ جاتا ہے اسی طرح ونڈا تقسیم کئی۔کئی سالوں۔سے پڑے تھے نہ جانے اس جھگڑے کی وجہ سے کتنے قتل ہوئے ڈی سی جھنگ نے فوری دہلیز پر اور فوری فیصلے یہ۔بہت بڑے کام۔ہیں جس کے ساتھ ہوتا ہے اسے احساس ہوتا ہے
اسی طرح ورلڈ بینک کا پیسہ اکاونٹ میں اربوں تھا۔پروسس اتنا لمبا تھا کہ پانچ سال سے پیسہ موحود تھا مگر پراسس ایسا کہ کون سر کھپائے ڈی سی جھنگ لگ گئے دن رات خود pain لیکر پیسہ لے آئے اور شہر پر لگ گیا جو سامنے ہے سیوریج جلد مکمل ہوجائے گی باقی جہاں کام ہوتا ہے وہاں الزامات لگتے ہیں بلاشبہ ڈی سی جھنگ نے بطور فرد کسی کو فاہدہ کم۔ہی دیا مگر انفرادی طور پر پورے ضلع کو دیا خرم۔عبداللہ نیازی نے بہت اچھا اور دلیری سے نوکری کی
اللہ ان کو جہاں رکھے خوش رکھے وہ حقیقت میں۔جھنگ کا اچھا کر گئے اللہ پاک ان کو اور عزت دے اچھا وقت گزرا ان پر میں نے تعریف کے ساتھ تنقید بھی کی جب بھی تنقید کرتا ان کی واٹس ایپ پر کال۔آتی کہ نوید ڈئیر یہ کام ایسے اس میں یہ ہے اگر جو مسائل کی۔نشاندہی کرتا فوری نوٹس لیتے ان کا دور ایک جھنگ کے لیے خوش قسمت دور رہا
تحریر مہر نوید سدھانہ صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ









