شیاٹیکا(عرق النسا)لنگڑی کا درد وجوہات علاج
تحریر ڈاکٹر اقبال ندیم ملانہ گولڈ میڈلسٹ
ڈسک بلج کیوجہ سے حرام مغز پر دباؤ پڑنے / شیاٹک نرو دب جانے سے شیاٹیکا کی پین عرق النسا ٹانگ میں شدید درر ٹانگ کا سن ہونا ٹانگ ٹھنڈی ہونا درد پوری یا آدھی ٹانگ میں اوپر سے نیچے کو آنا
کمر کے مہروں میں درد پٹھوں کی کمزوری
کمر کے آخری حصے Lumbar Spine میں درد
گردن کے مہروں Cervical Spine میں درد
ہاتھ بازو انگلیاں یا پاؤں سن ہونا
یہ ایک ایسی تکلیف ہے جس میں مریض آپریشن کروانے کیلئے بھی تیار ہو جاتا ہے کہ کسی طرح درد سے آرام آجائے کیونکہ اسمیں شدید درد ہوتا ہے لیکن میں کسی کو اس تکلیف میں آپریشن کا مشورہ نہیں دیتا کیونکہ اسکا طب یونانی میں بہترین علاج موجود ہے
ہزاروں لوگ پاکستان کے علاوہ باہر کے ممالک میں بھی ہم سے میڈیسن منگواتے ہیں الحمداللہ شفایاب ہوتےہیں۔
شفاء کا تعلق مہنگی میڈیسن مہنگے ٹیسٹوں یا گارنٹیوں سے نہیں ہوتا شفاء تو عطاء ہے الله پاک جب چاہے جہاں سے چاہے عطاء کر دے ہم ڈاکٹرز تو بس ایک معمولی سا زریعہ ہیں ہمیں تو اگلا سانس لینے کیلئے بھی اسکا رحم چاہیئے
میں کسی دوسرے طریقہ علاج کو برا نہیں کہتا لیکن یہ ضرور کہتا ہوں کہ مہروں کے امراض میں طب یونانی ایک بہترین طریقہ علاج ہے اس علاج کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے کسی قسم کے سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے آپ کا معدہ جگر اور گردے ہر قسم کے برے اثرات سے محفوظ رہتے ہیں اسی لئے طب یونانی کو پوری دنیا میں محفوظ طریقہ علاج مانا جاتا ہے
آپریشن کی تکلیف سے بچیں مہروں کے اکثر امراض جیسا کہ کمر کے آخری مہروں Lumbar Spine L4 L5 میں ڈسک بلج کیوجہ سے نسیں دب جانا کسی حصے کا سن ہونا شیاٹیکا ٹانگ درد، گردن Cervical Spine C5 C6 کے مہروں میں ڈسک پرابلمز کیوجہ سے نسیں دب جانے سے ہاتھ بازو درد و سن ہونا ان تمام وجوہات میں آپ بغیر آپریشن کے ٹھیک ہو سکتے ہیں. آزمائش شرط ھے۔
ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ
(گولڈمیڈلسٹ)
03013968589









